کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر حملہ کرنے والے دہشت گرد کی شناخت جاری

Date:

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچ علیحدگی پسند تنظیم بی ایل اے نے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خود کُش حملہ کرنے والےدہشت گرد محمد رفیق بزنجو کی تفصیلات اور تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ اس تصویر کا فورنزک آڈٹ کرنے پر پتہ چلتا ہے کے یہ دہشت گرد سر سے پاؤں تک غیر ملکی اسلحہ اور سامان سے لدا ہوا ہے۔تصویر میں دہشت گرد محمد رفیق نےامریکی ساخت کی ایم فور رائفل اٹھائی ہوئی ہے جو صرف افغانستان میں ڈالروں سے خریدی جا سکتی ہےدہشت گرد رفیق نےجو یونیفارم پہنا ہوا ہے وہ بھی یو ایس میرین کور کا ہےاِسی طرح ایمونیشن میگزین جیکٹ اور ٹوپی بھی امریکی ساخت کی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

اسرائیل کےساتھ گٹھ جوڑ کرنےوالےممالک کو جوابدہ ٹھرائیں گے،عباس عراقچی

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سخت لہجے...

راولپنڈی کچہری چوک اپ گریڈیشن کے بعد ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

راولپنڈی میں ٹریفک کے دیرینہ مسائل کے حل کے...

روس،ایران بڑھتا دفاعی تعاون،ڈرون سازی کے منصوبے کو مزید وسعت

روس نے ایران کے ساتھ بڑھتے ہوئے دفاعی تعاون...