ملک کے 15 نامزد بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز آج سے ہو گا،ترجمان مذہبی امور

Date:

ترجمان مذہبی امورکےمطابق حج درخواست کے ہمراہ دو لاکھ روپے جمع کرانا ہوں گےدوسری قسط قرعہ اندازی کے بعد وصول کی جائے گی یکم تا 10 فروری بقیہ حج واجبات ادا کرنا لازمی ہوں گےترجمان کے مطابق سرکاری حج سکیم کا کوٹہ 89 ہزار 605 مختص ہے۔سمندر پار پاکستانیوں کے لیے سپانسر شپ سکیکم کے تحت5 ہزار نشستیں مختص ہیں وزارت کے ڈیش بورڈ پر بینکوں کی سینکڑوں برانچوں کی کارکردگی کو براہ راست مانیٹر کیا جائے گاخواتین عازمین حج سرپرست کی اجازت سے قابل اعتماد گروپ کے ساتھ بغیر محرم روانہ ہو سکیں گی اضافی سہولیات میں الگ فیملی رومز، قربانی کی سہولت شامل ہے دستیاب سرکاری حج پیکیج میں فضائی ٹکٹ، کھانا، تربیت، مکتب، ویکسین شاملشدید نوعیت کے پیچیدہ امراض کے حامل افراد کو سفر حج کی اجازت نہیں ہو گی12 سال سے کم عمر بچے سفر حج پر روانہ نہیں ہو سکیں گےدرخواست گزاروں کو حج ہیلپ لائن، ویب سائٹ، موبائل ایپ اور آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے رہنمائی میسر ہو گی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایران کے میزائل حملے،اسرائیل میں کم از کم 180 افراد زخمی ہوئے8 کی حالت تشویشناک

مقبوضہ بیت المقدس: ایران کے میزائل حملوں کے نتیجے...

عمرہ ویزا رکھنے والےزائرین 18 اپریل تک سعودی عرب چھوڑ دیں،سعودی حکام کی وارننگ

ریاض: سعودی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ زائرین...