الجزیرہ نیوزنے سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ حزب اللہ کی میڈیا سیل کے سربراہ محمد عفیف کو اتوار کے روز بیروت میں راس النبا پر اسرائیلی حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔لبنانی عرب سوشلسٹ بعث پارٹی کے سیکرٹری جنرل نے حزب اللہ کے میڈیا چیف محمد عفیف کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ محمد عفیف کو عمارت پر بمباری کے زریعےنشانہ بنایا گیا اور شہید کر دیا گیا ہے۔
حزب اللہ کے میڈیا چیف محمد عفیف اسرائیلی حملے میں شہید
Date: