اے این ایف کی کراچی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی، غیر ملکی خاتون سے کوکین برآمد

Date:

اے این ایف کی جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر کارروائی کے دوران برازیلین خاتون سے 1 کروڑ 39 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 1 کلو 396 گرام کوکین برآمد ہوا ہے ملزمہ غیر ملکی پرواز کے ذریعے برازیل سے کراچی پہنچی تھی۔تلاشی لینے پر خاتون کے انڈر گارمنٹس سے کوکین برآمدکی گئی۔ملزمہ نےمنشیات مائع حالت میں پلاسٹک شاپرز میں ڈال کر انڈر گارمنٹس میں چھپائی ہوئی تھیں۔ملزمہ کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔منشیات اسمگلنگ کے لیے جدید اور نت نئے طریقوں کا استعمال اے این ایف کے لئے کسی چیلنج سے کم نہیں۔اس کے باوجود بھی اے این ایف منشیات اسمگلنگ کے خلاف پرعزم ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

اے پی پی میگا کرپشن کیس، 13ملزمان کی ضمانت قبل از گرفتاری خارج، احاطہ عدالت سے 7ملزمان گرفتار

اسلام آباد۔16ستمبر (اے پی پی):سپیشل جج سنٹرل ہمایوں دلاور...

پاکستان اور جنوبی افریقہ تین ون ڈے میچوں کی ویمنز سیریز آج سے شروع

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے...

وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ سے ترکی کے سفیر عرفان نازیروغلوکی ملاقات

وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونی کیشن شزا...