سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ تحریک انصاف کی جانب سے مسلسل احتجاج کی کالز کے بعد اب 24 نومبر کے احتجاج کی کوئی اہمیت نہیں رہی، پی ٹی آئی میں مؤثر حکمت عملی بنانے والے لوگ نہیں ہیں۔مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج کی کال کا وقت مناسب نہیں اور انہیں دوبارہ اس کے حوالے سے سوچنا ہوگا۔
تحریک انصاف کے احتجاج کی اب کوئی اہمیت باقی نہیں رہی، فضل الرحمان
Date: