حزب اللہ کےصیہونی قصبوں میرون اور اویوم کے فوجی تنصیبات پر حملے

Date:

رپورٹ کےمطابق حزب اللہ کےجنگی اطلاعاتی مرکز نے مقبوضہ فلسطین کی شمالی بستیوں اور لبنان کی جنوبی سرحدوں میں صیہونی فوج کے مراکز پر نئے میزائل حملوں کی خبر دی ہے۔حزب اللہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ثابت قدم فلسطینی قوم اور غزہ کی مزاحمت کی حمایت اور لبنان کے عوام کے دفاع میں مجاہدین نے صہیونی بستی میرون اور سرحدی علاقے کفرکلا کے صیہونی فوجی ٹھکانے پر بھاری میزائل سے حملہ کیا جب کہ آج صبح اویوم قصبے میں قابض فوج کے ایک اور ٹھکانے کو بھی میزائل حملے کا نشانہ بنایا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پاکستان اور آئی ایم ایف نظرثانی شدہ معاشی اور مالیاتی فریم ورک پر اتفاق کے قریب

پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)...

ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کون ہیں؟

ایران میں قیادت کی تبدیلی کے بعد سابق سپریم...

سید مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے تیسرے سپریم لیڈر منتخب

ایران میں نئے سپریم لیڈر کے انتخاب کا باضابطہ...