پےدرپے شکستوں کےبعد اسرائیل کے فوجی حکام مستعفی ہونے لگے، گولانی بریگیڈ کا چیف مستعفی

Date:

غاصب صیہونی فوجی حکام کے استعفوں کا سلسلہ زور پکڑنے لگا،اسرائیلی فوج کے ایلیٹ کلاس گولانی بریگیڈ کے چیف بھی مستعفی ہو گئے۔ شہاب نیوزکے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے ایک اور اعلی فوجی عہدیدار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
صیہونی میڈیا ذرائع نے خبر دی ہے کہ گولانی بریگیڈ کے چیف یواف یروم نے اپنا استعفیٰ اعلیٰ افسران کو پیش کردیا ہے۔یروم نے کہا: وہ ایک اسرائیلی شہری کی موت کی مکمل ذمہ داری قبول کرتے ہیں جو جنوبی لبنان پر فوج کشی کے دوران ان کے ساتھ تھا اور اسی وجہ سے وہ مستعفی ہو رہےہیں۔واضح رہےجنوبی لبنان میں مرنے والے ُیف ایرلچ ایک ارضیاتی محقق تھے مستعفی ہونےوالےاسرائیلی فوج کے یہ اعلی عہدیدار "زیف ایرلچ” کے ہمراہ جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں کے دوران زخمی ہوئے تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

کراچی: پاکستان کو سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر کی مالی معاونت موصول

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تصدیق کی ہے کہ...

مہاراشٹر میں وین اور سیمنٹ مکسر کے درمیان خوفناک حادثہ، 11 افراد جاں بحق

بھارتی ریاست مہاراشٹراکے ضلع تھانے میں ایک افسوسناک ٹریفک...

امریکا اور ایران کے مذاکراتی وفود رواں ہفتے اسلام آباد واپس آئیں گے،رائٹرز کا دعویٰ

عالمی خبر ایجنسی  رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ...

چین کی بیرونی تجارت کا مضبوط آغاز، پہلی سہ ماہی میں 15 فیصد اضافہ

چین کی بیرونی تجارت نے رواں سال کی پہلی...