غزہ میں شکست کا سامنا ہے، صہیونی صدر کا اعتراف

Date:

اسرائیل ٹائمز کے مطابق اسرائیلی صدر اسحاق ہرٹزوگ نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کو غزہ میں حماس کے مقابلے میں بھی شکست کا سامنا ہے اسرائیل ٹائمز نے صدر کے حوالے سے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی میں ناکامی کے بعد ہر دن ہمارے لیے شکست ہے۔انہوں نے کہا کہ یرغمالیوں کا واپس نہ آنا ہمارے جسم پر زخم کی مانند ہے جو ہمیشہ کے لئے ہمیں اذیت میں مبتلا کرتا رہے گا۔غزہ میں اسرائیلی حملوں کو ایک سال گزرنے کے باوجود سو سے زائدیرغمالی حماس کے پاس ہیں۔ نتن یاہو حکومت ابھی تک یرغمالیوں کو رہائی دلانے میں ناکام ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

یونان کی فضا عالمی فضائی ٹریفک سےخالی کیوں ہوئی؟بڑی خبر

یونان بھر میں آج فضائی سفر شدید متاثر ہو...

وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز نے عدالتی حکم پرملک کی صدارتی ذمہ داریاں سنبھال لیں

وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز نے عدالتی حکم...