ریاست پاکستان کے خلاف مذموم پروپیگنڈا،ملوث افراد کی شناخت کے لیے جوائنٹ ٹاسک فورس کا قیام

Date:

وزیراعظم کے احکامات کے تحت جوائنٹ ٹاسک فورس کا قیام عمل میں لایا گیا ہےچیئرمین پی ٹی اے کی سربراہی میں دس رکنی جوائنٹ ٹاسک فورس بنا دی گئی۔جوائنٹ ٹاسک فورس میں دیگر اداروں کے افسران بھی شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق حالیہ دنوں میں دہشت گردی کے واقعات کے پیش نظر ریاست پاکستان اور سکیورٹی فورسز کے خلاف گمراہ کن پروپگینڈا جاری ہے۔کچھ شرپسند عناصر سیکیورٹی فورسز کے حوالے سے گمراہ کن پروپگینڈا کر رہے ہیں۔پروپگنڈے کا مقصد اپنے مذموم سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے ملک میں انتشار پھیلانا ہے۔جوائنٹ ٹاسک فورس حالیہ احتجاج کے پیش نظر جھوٹا پروپیگینڈا کرنے والے عناصر کی نشاندہی کرےگی۔ٹاسک فورس دس دنوں میں اپنی سفارشات مرتب کرکےحکومت کوپیش کرے گی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

صدرِ آصف علی زرداری نے اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹیز ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی ہے۔

اس منظوری کے بعد ڈیوٹیز یکم جولائی 2020 سے...

تین ملکی ٹی 20 سیریزفائنل،پاکستان نے افغانستان کو75رنز سے شکست دے دی

تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں محمد...

پنجاب میں سیلابی صورتحال، ضمنی انتخابات ملتوی

ملک میں جاری سیلابی صورتحال کے باعث پانی کی...

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس اکھاڑا بن گیا

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ایک...