شامی فوج کاباغیوں کے اہم ٹھکانوں پر میزائل حملہ، کمانڈ سینٹر تباہ کرنے کا دعویٰ

Date:

الجزیرہ کے مطابق باغیوں نے رقہ اور حلب کے درمیان رابطہ سڑک پر قبضہ کرنے کے لئے چڑھائی کر دی ہے۔اسی دوران شامی فوج نے حماہ کے شمالی قصبے قمحانہ میں باغیوں کے ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔الجزیرہ کے مطابق حماہ میں جاری جھڑپ کے دوران تحریرالشام جس کو مغربی ممالک کے ساتھ ساتھ بعض علاقائی حکومتوں کی حمایت حاصل ہےکےدو کمانڈروں کے پکڑے جانے کی بھی اطلاع ہے۔در ایں اثناء شامی فوج نے ادلب میں باغیوں کے آپریشن روم اور ان کے کے کمانڈ سینٹر کو بھی نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پاک بھارت جنگ میں 7 طیارے گرائے گئے،ٹرمپ کا ایک بارپھر دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ...

براہ راست یا بالواسطہ کسی بھی سرحدی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دیا جائےگا، آرمی چیف

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے واضح...

ایرانی سپریم لیڈر نےٹرمپ کی جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنیکی پیشکش مسترد کر دی

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای...