کرم کے تمام علاقوں میں فائر بندی، مورچوں پر پولیس اور فورسزتعینات

Date:

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے تمام علاقوں میں متحارب قبائل کے درمیان فائر بندی ہوگئی۔معروف صحافتی ادارےجیو نیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود نے اس حوالے تصدیق کرتے ہوئےکہا ہے کہ فائر بندی کے بعد مورچوں سے مسلح قبائل کو ہٹادیا گیا ہے اور پولیس اور فورسز کے دستے تعینات کیے گئے ہیں۔ڈی سی نے بتایا کہ راستےکھولنے اور امن معاہدے کیلئے جرگہ ممبران کے ذریعے عمائدین سے بات کی جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ کوہاٹ ڈویژن کے عمائدین و پارلیمنٹرین امن معاہدے کیلئے ضلع کرم آئیں گے۔ ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر حملے اور گزشتہ کئی روز سے جاری جھڑپوں میں 130 افراد جاں بحق اور 186زخمی ہوئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بھارت کا پاکستان کا ایف 16 طیارہ گرانے کا جھوٹا دعویٰ

 بھارت نے پاکستان کے خلاف اپنی جارحیت کے دوران...

بھارت کا ہیلی کاپٹر گر کرتباہ، 6 افراد ہلاک ،مرنے والوں کی تفصیل سامنے آ گئی

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی ریاست اترا...

بھارت نے پاکستان پر 12ڈرون فائز کئے، تمام گرادئے گئے

ڈی جی آئی ایس پی آر کے احمد شریف...