پاک ایران وزرائے خارجہ کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ اور استحکام پر اتفاق

Date:

ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مشہد میں اپنے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ملاقات کی۔اس موقع پر فریقین نے عالمی مسائل سمیت خطےکی تازہ ترین صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی۔دونوں اعلی سفارت کاروں نے دوطرفہ تعلقات کے استحکام کی ضرورت پر بھی زور دیا۔اس ملاقات میں پاکستانی سفیر محمد مدثر ٹیپو اور پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم بھی موجود تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

لکی مروت اور بنوں میں فائرنگ کے الگ الگ واقعات، 4 پولیس اہلکار شہید

لکی مروت پولیس کے ترجمان کے مطابق سرائے نورنگ...

وینزوئلا پر فوجی کارروائی کے خلاف امریکہ میں عوامی احتجاج

وینزویلا پر امریکی حملوں اور صدر نکولس مادورو کے...

امریکا نے20سال میں افغانستان کی تعمیرِ نو پر137.3ارب ڈالر خرچ کیے،جومارشل پلان سے بھی زیادہ ہے،رپورٹ میں انکشاف

خصوصی امریکی انسپیکٹر جنرل برائے افغانستان ری کنسٹرکشن  نے...