بشرہ بی بی نے جو کیا میرے حکم پر ہی کیا، عمران خان

Date:

 پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کی تحریک ان ہتھکنڈوں سے رکنے والی نہیں، نہ میں پیچھے ہٹوں گا نہ پاکستانی قوم، اگر ہم نے آج ہار مان لی تو پاکستانی قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوگا۔اڈیالہ جیل سے جاری بیان میں بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ جہاں تک آپریشن کی کامیابی اور ناکامی کا سوال ہے تو آپریشنز تو بندوق کے زور پر کامیاب ہو ہی جاتے ہیں،لال مسجد آپریشن بھی کامیاب ہی تھا، یحییٰ خان نےبھی اپریشن کامیاب کیا تھا مگر اس کے ایک ماہ بعد ملک 2 ٹکڑے ہو گیا تھا، اسلام آباد میں جو خون کی ہولی کھیلی گئی اس کا اثر بہت دیر پا ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پشاور ہائی کورٹ بار کا مکمل عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے آج بروز بدھ...

صبح سویرے پاکستان افغانستان زلزلے سے لرز اٹھے، شدت5. 6ریکارڈ

یورپین میڈیٹرینین سیسمولوجیکل سینٹر کے مطابق ہندوکش ریجن افغانستان...

پاکستان سولر پینلز درآمد کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا

برطانوی توانائی تھنک ٹینک "ایمبر" کی رپورٹ کے مطابق...