قوم کی حمایت سے پاک فوج ملک کے خلاف ہر سازش کو ناکام بنا دے گی، آرمی چیف

Date:

آئی ایس پی آر کے مطابق سربراہ پاک فوج جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ  قومی حمایت اے نادر وطن کی علاقائی سالمیت اور خود مختاری کی حفاظت کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق  ان آپریشنز کو دشمن کے مواصلات میں خلل ڈالنے اور جدید میدان جنگ کے ماحول میں غلط معلومات کی حکمت عملیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ جنرل عاصم منیر کو مشق کے مقاصد اور انعقاد کے بارے میں جامع بریفنگ دی گئی، مشقوں کا مقصد ابھرتے آپریشنل چینلجز سے نمٹنے کے لیے پیشہ ورانہ مہارتوں اور میدان جنگ کے طریقہ کار کو بہتر بنانا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں کب ہونگی؟ بڑی خبر آگئی

محکمہ تعلیم پنجاب نے سکولوں میں موسم سرما کی...

صدرِ مملکت نے چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی اور ایئر چیف کی سروس میں توسیع کی منظوری دے دی

 صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے وزیرِاعظم کی جانب...

حکومت نے عظمیٰ خان کی عمران خان سے ملاقات پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عظمیٰ خان کی بانی...