ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مشہد میں اپنے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ملاقات کی۔اس موقع پر فریقین نے عالمی مسائل سمیت خطےکی تازہ ترین صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی۔دونوں اعلی سفارت کاروں نے دوطرفہ تعلقات کے استحکام کی ضرورت پر بھی زور دیا۔اس ملاقات میں پاکستانی سفیر محمد مدثر ٹیپو اور پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم بھی موجود تھے۔
پاک ایران وزرائے خارجہ کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ اور استحکام پر اتفاق
Date: