بھارت کی سکیورٹی فورسز میں خودکشیوں کی بڑھتی ہوئی لہر!

Date:

بھارت نے خطے میں جمہوریت کی آڑ میں صرف اور صرف فسطائیت کو فروغ دیا۔بھارت جموں و کشمیر میں جمہوریت کے نام پہ فسطائیت کو رواج دے رہا ہے اور تمام جمہوری اقدار کو پامال کر رہا ہے۔مودی کے جنگی جنون اور انتہاپسند سوچ کے باعث بھارتی فوج کے اہلکار خودکشیاں کرنے پر مجبور ہیں۔ حال ہی میں شوپیاں ضلع کے باغبانی فارم زینہ پورہ میں ایک سی آر پی ایف 178 بٹالین کے اہلکار پرم ویر نے اپنی ہی سروس رائفل سے خودکشی کرلی،کشمیر میڈیا سروس
کے مطابق ایک اور واقعہ میں جموں و کشمیر کے کشتواڑ ضلع کے چترو علاقے میں ایک فوجی اہلکار اپنے ہی سروس رائفل سے زخمی ہو کر ہلاک ہوگیا،ہلاک ہونے والے فوجی کی شناخت ست گنم سنگھ کے طور پر ہوئی ہے،بھارتی میڈیاکے مطابق خطے میں اپنی گرفت مضبوط اور بھارتی بالادستی کو قائم رکھنے کے لیے بی جے پی حکومت نے 8 لاکھ سے زائد فوجی اور 3 لاکھ سے زائد سنٹرل ریزرو پولیس فورس( سی آر پی ایف) کے جوان تعینات کیے ۔اہلکاروں میں خودکشی کا بڑھتا ہوا رجحان سخت کام کے حالات، تنازعات والے علاقوں میں طویل تعیناتی اور متنازعہ پالیسیوں کو نافذ کرنے کیلئے دباو ڈالنے والے وجوہات کی وجہ سے ہے 2011 سے 2023 تک سینٹرل آرمڈ پولیس فورسز (سی اے پی ایف) کے کل 1,532 جوانوں نے خودکشی کی ہے،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایرانی وزیر خارجہ نے سپریم لیڈر کا خط روسی صدر پیوٹن کو پہنچا دیا

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، ایرانی وزیر...

جنس تبدیل کروانے سے کوئی عورت نہیں بن سکتا، برطانوی سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

برطانوی سپریم کورٹ نے عورت کی قانونی تعریف کے...

امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

ایک طرف تہران اور واشنگٹن کے درمیان مذاکرات کا...

پشاور ہائی کورٹ بار کا مکمل عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے آج بروز بدھ...