تل ابیب کا تحریر الشام گروہ سے براہ راست رابطہ ہے،صیہونی میڈیا کا دعوی

Date:

اسرائیلی نیوز سائٹ والا نےخبر دی ہے کہ اسرائیلی حکومت شام میں موجود مختلف مسلح گروہوں منجملہ تحریر الشام سے براہ راست رابطے میں ہے۔
نیوز سائٹ نے مزید لکھا ہے کہ اسرائیل اس مرحلے میں چاہتا ہے کہ مسلح افراد سرحدکے قریب نہ جائيں۔ادھر اسرائیلی فوج کی گوریلا اور چـھاتہ بردار بریگیڈ 98 کو شام کی سرحدوں پر بلالیا گیا ہے۔اس سے پہلے اسرائیلی میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی تھی کہ اتوار کی صبح اسرائيلی فوج کے ٹینک مقبوضہ جولان کا سرحدی حصار عبور کرکے شام کی سرحد کے اندر داخل ہوگئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش نہ کرنے کے خلاف درخواست دائر

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش...

حماس نے کمانڈرمحمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کر دی

حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو...

ایرانی وزیر خارجہ کی قطر میں حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق،...