دہشتگرد صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری جاری

Date:

اسرائیل  نے ایک بار پھر غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کردی ہے جس کے نتیجے میں متعدد فسلطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔العالم نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق مرکزی غزہ میں واقع البرج کیمپ کے ایک مکان پر بمباری کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت دس فلسطینی شہید ہوگئے۔بیت لاہیا کے علاقے پر بھی جارح صیہونی فوج نے بمباری کی ہے۔ غزہ کی وزارت صحت نے صیہونی فوج کی بربریت میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کم از کم چونتیس شہریوں کی شہادت اور درجنوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

امریکا کی ریاست الاسکا میں 7.3 شدت کا زلزلہ

جرمن ریسرچ سینٹر برائے جیوسائنسز کے مطابق یہ زلزلہ...

چین ایران کی خودمختاری اور قومی وقار کے تحفظ کی حمایت جاری رکھے گا۔وانگ یی

 چین نے ایک بار پھر اس عزم کا اظہار...

آئندہ 50 دنوں میں یوکرین کے ساتھ امن معاہدہ کریں،ٹرمپ نےروس کو خبردار کردیا

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کو خبردار کیا ہے...