جبالیہ کا 70 فیصد حصہ تباہ ہوگیا، لیکن کہی کوئی اسرائیلی یرغمالی نہیں ملا۔اسرائیلی میڈیا

Date:

اسرائیلی اخبار ہاریٹز نے اعتراف کیا ہے کہ کے اگرچہ اسرائیلی حملوں میں جبالیہ کی زیادہ تر عمارتیں تباہ ہو چکی ہیں اور غزہ کی پٹی میں واقع یہ شہر ایک کھنڈر میں تبدیل ہو چکا ہے لیکن ابھی تک ایک بھی اسرائیلی قیدی نہیں ملا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ہماری عسکری تیاریاں جدید ہیں، بھارت کا ہم سے کوئی مقابلہ نہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفترِ خارجہ طاہر اندرابی نےکہا ہے کہ پاکستان...

سوست ڈرائی پورٹ سے بڑی خبر، اکتوبر میں ریکارڈ 1.88 ارب روپے کا ریونیو حاصل

سوست ڈرائی پورٹ سے اکتوبر کے دوران 1.88 ارب...

ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی بڑی کارروائی،ملزمان سے فائرنگ کا تبادلہ 14 مغوی بازیاب

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس نے بروقت اور مؤثر...