یمن کے الحدیدہ پر امریکی اتحاد کے ہوائی حملے، بڑا نقصان

Date:

عالمی میڈیا کےمطابق بدھ کی صبح یمن کے مغربی علاقے میں کئی دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔المسیرہ نےبتایا ہے کہ صوبہ الحدیدہ کے جنوبی علاقے التحیتہ پر امریکہ اور برطانیہ نے ہوائی حملہ کیا گیا ہے۔حملے کی مزید تفصیلات کے بارے میں ابھی کوئی رپورٹ موصول نہیں ہوئی ہے۔یمنی مسلح افواج نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی رژیم کے حملوں میں اضافے کے بعد اس رژیم سے وابستہ کسی بھی جہاز اور فلسطین کے زیر قبضہ علاقوں جانے والے جہازوں کو بحیرہ احمر اور باب المندب سے گزرنے کی اجازت نہیں دی ہے۔ امریکہ نے تل ابیب سے اپنی حمایت جاری رکھتے ہوئے یمنی مسلح افواج کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک اتحاد تشکیل دیا ہے اور اس اتحاد نے اب تک اس ملک کی سرزمین پر متعدد بار فوجی حملے کیے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

یوکرین کا روس کے بمبار طیاروں پر بڑا حملہ

یوکرین نے 18 ماہ کی منصوبہ بندی کے بعد...

ویپنگ اور الیکٹرانک سگریٹس کی فروخت پر پابندی عائد

پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں ویپنگ اور الیکٹرانک...

قتل سے کچھ دیر پہلے ثنا یوسف نے کون سی ویڈیو اپ لوڈ کی؟

وفاقی دارالحکومت میں قتل ہونے والی قتل ثنا یوسف...

ثنا یوسف کی پھوپھی نے گھر میں تکرار اور ثنا کی صلح کی کوشش بتائی۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چترال سے تعلق رکھنے...