خوف ناک سرپرائز کا انتظار کریں، یمنی رہنما حزام الاسدکا عبرانی میں ٹویٹ

Date:

یمن کی انصار اللہ کے سینئر رہنما حزام الاسد نے عبرانی زبان میں لکھے گئے ٹویٹ میں اسرائیل کو خوف ناک سرپرائز سے خبردار کیا۔حزام الاسدنےلکھا کہ خوف ناک سرپرائز کے منتظر رہو۔اس سے قبل انھوں نے عربی زبان میں ایک ٹویٹ میں یہ اعلان کیا تھا کہ یمنی مسلح افواج کےرجیم کے اہداف پر حملے غزہ کے خلاف قابض رجیم کی جارحیت کے خاتمے تک جاری رہیں گے۔گذشتہ رات یمن کی جانب سے مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملوں کے نتیجے میں بن گورین ہوائی اڈے کی پروازیں معطل ہو گئیں جب کہ اس دوران بھگدڑ مچنے کی وجہ سے ٹریفک حادثہ بھی پیش آیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بہت ہوگیا،واشنگٹن حکم نہ چلائے،وینزویلا کادوٹوک پیغام

وینزویلا کی عبوری صدر ڈیلسی راڈریگز نے امریکی دباؤ...

کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ایران کا دوٹوک اعلان

ایران نے کسی بھی ممکنہ فوجی جارحیت کی صورت...

آبنائے ہرمز میں امریکی بحری بیڑے کی آمد پر ایرانی بحریہ کا تاریخی طاقت کا مظاہرہ

آبنائے ہرمز کے قریب امریکی بحری بیڑے کی آمد...