بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

Date:

اسلام آباد ڈسٹرکٹ ایںڈ سیشن کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 6 اور بشری بی بی کے خلاف مقدمہ میں عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی، ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے سماعت کی۔بشری بی بی کے وکیل خالد چوہدری کی جانب سے آج حاضری سے استثنی کی درخواست دائر دی گئی، بشری بی بی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ نہ سنایا جا سکا، حاضری سے استثنی کی درخواست منظورکرلی گئی۔جونئیر وکیل نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر دوسرے کیس میں مصروفیات کے باعث پیش نہیں ہو سکتے۔عدالت نے بانی پی آئی اور بشری بی بی کی عبوری ضمانتوں پر سماعت 28 جنوری تک ملتوی کردی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

کراچی والوں کیلئےخوشخبری! کل سے شہر میں ڈبل ڈیکر بسیں چلیں گی

سندھ حکومت نے کل سے کراچی میں ڈبل ڈیکر...

یمن سے متعلق الزامات مسترد،سعودی عرب کے بیان سے مایوسی ہوئی: یو اے ای کا ردعمل

متحدہ عرب امارات نے یمن سے متعلق سعودی عرب...

سعودی اتحادی فورسز کی یمن میں یواے ای کے ہتھیاروں اور فوجی گاڑیوں پر فضائی حملہ

سعودی اتحادی فورسز نے یمن میں ہتھیاروں اور فوجی...