اداکارہ ایمن سلیم کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

Date:

پاکستانی اداکارہ و ماڈل ایمن سلیم نے بیٹے کی ولادت کے ڈیڑھ ماہ بعد آخر کار مداحوں کو خوشخبری سنادی۔سابق کرکٹر سلیم یوسف کی صاحبزادی اداکارہ ایمن سلیم نے انسٹاگرام پر نومولود کے پیروں کی تصویر اور ایک خوبصورت پوسٹ شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی۔اداکارہ نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا2 لوگوں کی پارٹی سے لےکر 3 افراد کا خاندان بننے تک، ہمارے بچے کے ساتھ گزشتہ 6 ہفتے ایک معجزہ رہے‘ ۔اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں بیٹے کا نام کیہان ملک بتاتے ہوئے اسے دنیا میں خوش آمدیدکہا ہے۔ سابق کرکٹر سلیم یوسف کی صاحبزادی ایمن سلیم دسمبر 2023 میں کامران ملک کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

طالبان حکومت کو سفارتی محاذ پر ایک اور بڑا دھچکا، آسٹریلیا کا افغان سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان

طالبان حکومت کی غیر جمہوری، آمرانہ اور پرتشدد پالیسیوں...

ایران کے وزیر داخلہ پر امریکہ نے پابندی عائد کردی

ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ایرنا کے مطابق امریکی...

ایران نے یورپی ممالک کی افواج کو دہشتگرد تنظیمیں قراردے دیا

اپنے ایک بیان میں علی لاریجانی نے کہا کہ...