کیپ ٹاؤن ٹیسٹ،انگلش کمنٹیٹر کاپاکستانی کھلاڑیوں کے خلاف کھل کر تعصب کا اظہار

Date:

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے دوران دوسرے دن افریقی کمنٹیٹر نے کامران غلام اور بابر اعظم کو انگریزی زبان پر عبور نہ ہونے کی وجہ سے تضحیک کا نشانہ بنایا۔ دوسرے دن بیٹنگ کے دوران کامران غلام اور بابر اعظم کے درمیان تکرار ہورہی تھی۔ افریقی بولر مارکو جانسن نے جیسے ہی بال کی تو کامران غلام نے شاندار انداز سے اس کو روکا اور رن لینے کیلیے بابر کو آواز دی۔اس پر افریقی کمنٹیٹر نے کامران غلام اور بابر اعظم کی انگریزی کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ میں ابوظہبی میں پاکستان کے ایک کھلاڑی خرم منظور کے ساتھ کھیلتا تھا، وہ بیٹنگ کے دوران انگریزی میں ایسی اشتعال انگیز کالیں بھی کرتے تھے۔انہوں نے مزید کہا کہ جن پاکستانی کھلاڑیوں کی انگریزی کمزور ہے انہیں انٹرویو کے وقت شرمندگی ہوتی ہے اور وہ پھر بات کا جواب دینے کے بجائے ہنسنے لگتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پشاور ہائی کورٹ بار کا مکمل عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے آج بروز بدھ...

صبح سویرے پاکستان افغانستان زلزلے سے لرز اٹھے، شدت5. 6ریکارڈ

یورپین میڈیٹرینین سیسمولوجیکل سینٹر کے مطابق ہندوکش ریجن افغانستان...

پاکستان سولر پینلز درآمد کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا

برطانوی توانائی تھنک ٹینک "ایمبر" کی رپورٹ کے مطابق...