ایران نے جوہری پلانٹ کے قریب مشق کے دوران نیا میزائل سسٹم لانچ کیا

Date:

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس فورس نے اصفہان میں ایک مشق کے دوران نطنز جوہری پلانٹ کی حفاظت کرنے والے فضائی دفاعی نظام کے حصے کے طور پر لائٹرنگ میزائل فائر کیا ہے۔تاہم نے سپاہ نے ڈرون سسٹم کے حامل اس دفاعی میزائل کی خصوصیات کے بارے میں معلومات فراہم نہیں کی ہیں۔سپاہ پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس فورس کی یہ ائیر ڈرل ملک میں جاری مشترکہ مشقوں کے فریم ورک کا حصہ ہے، لائٹرنگ میزائیل سسٹم دشمن کے حملہ آور ڈرونز اور میزائلوں کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ایران کی مسلح افواج نے بڑے پیمانے پر فوجی مشقوں کا آغاز کیا ہے، جس کا مقصد ملک کی فضائی سرحدوں اور حساس مراکز کے تحفظ کو مضبوط بنانا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

چینی کمپنی نے نیا ہائپر سونک میزائل YKJ-1000 متعارف کروا دیا

بیجنگ: چینی نجی خلائی کمپنی Lingkong Tianxing Technology نے...

ہیما مالنی نے ابھیشیک بچن کو داماد بنانے کی خواہش ظاہر کی تھی، ایشا دیول کا انکشاف

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی وڈ کی سینئر...