پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا۔

Date:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 530 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا جبکہ 100 انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار 375 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔گزشتہ روز بھی 100 انڈیکس مثبت رہا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 572 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 15 ہزار 844 پر بند ہوا تھا۔ گزشتہ روز انڈیکس کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 16 ہزار 276 رہی۔انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں 5 پیسے کی کمی ہو گئی، انٹر بینک میں ڈالر ڈالر278 روپے 60 پیسوں کی سطح پرٹریڈ ہو رہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش نہ کرنے کے خلاف درخواست دائر

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش...

حماس نے کمانڈرمحمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کر دی

حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو...

ایرانی وزیر خارجہ کی قطر میں حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق،...