سپریم کورٹ،26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

Date:

سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستیں 27 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہیںجسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ درخواستوں پر سماعت کرےگا،رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے 27 جنوری کی سماعت کے نوٹسز جاری کر دئیے۔26ویں آئینی ترمیم کو تحریک انصاف، بار ایسوسی ایشن ،بارکونسل نے چیلنج کیا تھا،26ویں آئینی ترمیم کیخلاف انفرادی حیثیت میں بھی درخواستیں دائر کی گئی تھیں۔26
ویں آئینی ترمیم کیخلاف تمام درخواستوں پر یکجا سماعت کی جائے گی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پشاور ہائی کورٹ بار کا مکمل عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے آج بروز بدھ...

صبح سویرے پاکستان افغانستان زلزلے سے لرز اٹھے، شدت5. 6ریکارڈ

یورپین میڈیٹرینین سیسمولوجیکل سینٹر کے مطابق ہندوکش ریجن افغانستان...

پاکستان سولر پینلز درآمد کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا

برطانوی توانائی تھنک ٹینک "ایمبر" کی رپورٹ کے مطابق...