دنیا کے سب سے محفوظ ترین شہروں کی فہرست میں ابو ظہبی ایک بار پھر پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔

Date:

امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق ابوظہبی نومبیو ڈیٹا بیس کے سروے کے مطابق ابو ظہبی دنیا کے سب سے محفوظ ترین شہروں کی 2025کی فہرست میں ایک بار پھر پہلے نمبر آ گیا ہے۔ا بوظہبی مسلسل 9ویں سال، 2017 سے دنیا کے 352 محفوظ شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر موجود ہے جس کی وجہ ابوظہبی کے بہترین اور جدید سکیورٹی پلاننگ اور اقدامات کو قرار دیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

فتنتہ الہندوستان کا کوئٹہ میں بزدلانہ حملہ، میجر محمد انور کاکڑ شہید

بلوچستان میں بھارت کی حمایت یافتہ دہشت گردی کے...

کوہستان کرپشن کیس، نیب کی بڑی کارروائی،اربوں روپے کے اثاثے برآمد،حیران کن انکشافات

کوہستان کرپشن اسکینڈل میں نیب کی بڑی کارروائی، اربوں...