مریم نور نے فیملی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی

Date:

پاکستان ڈرامہ انڈسری کی معروف اداکارہ مریم نوران دنوں اپنے بیٹے اورشوہر کیساتھ عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراداکارہ نے پوسٹ شیئر کی جس میں انہیں اپنے شوہراور بیٹے کیساتھ خانہ کعبہ کے سامنے دیکھا گیا۔انہوں نے تصویر کے کیپشن میں عمرے کی سعادت ملنے پراللہ کی بارگاہ میں شکرادا کرتے ہوئے لکھا کہ الحمدللہ اس خوبصورت سفرسے زیادہ اورکیا مانگ سکتی ہوں؟معروف اداکارہ کی اس پوسٹ پرسوشل میڈیا صارفین اس فیملی کوعمرہ ادائیگی کیلئے ڈھیروں مبارکباد دے رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

آگے خطرات کا سلسلہ جاری، حالات مزید تشویشناک

دنیا 2025 کے آخر میں ایک نازک اور خطرناک...

سال نو پر کراچی کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ، 25 افراد زخمی

کراچی کے مختلف علاقوں میں نئے سال کے آغاز...