یوٹیلٹی اسٹورز پر بھی چینی مہنگی کر دی گئی،فی کلو قیمت میں پانچ روپے کا اضافہ

Date:

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ چینی کی قیمت 140 سے بڑھا کر 145 روپے فی کلو کر دی گئی ہے۔ چینی کی قیمتیں اوپن مارکیٹ میں اضافے کی وجہ سے بڑھائی گئی ہیں۔یوٹیلٹی اسٹورز کے ذرائع نے کہا ہے کہ اسٹورز پر اس اضافے کے بعد چینی کی قیمت اوپن مارکیٹ سے کم ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے وفاقی کابینہ نے یو ٹیلٹی اسٹورز کے آپریشنز بند کرنے سے متعلق کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بھارتی پارلیمنٹ میں بہار متنازعہ قانون پر شدید احتجاج ،کانگریس کا انتخابی بائیکاٹ کا عندیہ

مودی سرکار نے الیکشن کمیشن کو غیر جانبدار ادارے...

مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک, میجر سمیت 2جوان شہید

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں خفیہ...