بھارتی کرکٹر محمد سراج کے آشا بھوسلے کی پوتی سے تعلقات کےچرچے

Date:

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر زنئی بھوسلےاور محمد سراج کی ایک تصویر وائرل ہوئی تھی جس پر مداحوں نے قیاس آرائیاں شروع کردیں کہ سراج آشا بھوسلے کی پوتی کو ڈیٹ کررہے ہیں۔ناصرف سراج بلکہ زنئی کی جانب سے بھی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے ان خبروں کی تردید کی گئی اور کرکٹر کو اپنا بھائی قرار دیا گیا۔زنئی بھوسلے نے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کی اور لکھا ‘میرے پیارے بھائی۔سراج نے وہی اسٹوری ری شیئر کی اور کیپشن میں شاعرانہ انداز میں لکھا ‘میری بہنا کے جیسی کوئی بہنا نہیں، بنا اس کے کہیں بھی مجھے رہنا نہیں، جیسے ہے چاند ستاروں میں، میری بہنا ہے ایک ہزاروں میں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پاک بھارت جنگ میں 7 طیارے گرائے گئے،ٹرمپ کا ایک بارپھر دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ...

براہ راست یا بالواسطہ کسی بھی سرحدی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دیا جائےگا، آرمی چیف

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے واضح...

ایرانی سپریم لیڈر نےٹرمپ کی جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنیکی پیشکش مسترد کر دی

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای...