ایرانی وزیر خارجہ کی قطر میں حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات

Date:

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ نے قطر میں فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات کی ہے۔تفصیلات کے مطابق عباس عراقچی نے حماس کی سیاسی کونسل کے سربراہ محمد اسماعیل درویش کے ساتھ ملاقات کے دوران حماس اور اسرائیل کے درمیان غزہ میں جنگ بندی کے بعددرپیش صوتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات کےدوران حماس کی سیاسی کونسل کے سربراہ کے علاوہ دیگر اعلی عہدیداران بھی موجود تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

سڈنی حملہ،ملزمان نے حملے سے پہلے کہاں ٹریننگ لی، بڑی خبر

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے علاقے بونڈئی بیچ پر...

پاکستان اور لیبیا کے مابین4.6 ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کا معاہدہ

پاکستان نے لیبیا کی مشرقی فورس لیبین نیشنل آرمی...

امریکا اور بھارت کا خفیہ جوہری کھیل جنوبی ایشیائی خطے کیلئے کتنا خطرناک؟

تحریر، عارف کاظمی ہمالیہ کے برف پوش پہاڑوں میں چھپے...