نیپرا کا کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی پر ایک کروڑ روپے کا جرمانہ

Date:

نیپرا نےکوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی پر ایک کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔ کیو ای ایس سی او ایچ ایس ای ڈائریکٹوریٹ قائم کرنے میں ناکام رہی کمپنی حفاظتی تقاضوں پر عملدرآمد میں بھی ناکام رہی،نیپرا کے مطابق 2021سے عدم تعمیل=پر نیپرا کی جانب سے سخت کارروائین کی گئی۔پرا نے 22 مارچ 2024 کو شوکاز نوٹس جاری کیاکیو ای ایس سی او کے دعوے غیر مؤثر قراردئے گئےحفاظتی انتظامی نظام نہ ہونے سے 9 جان لیوا حادثات ہوئے،نیپرا کے مطابق حفاظتی اقدامات کاغذی، عملی اقدامات نظر نہ آئے،رمانے کی ادائیگی 15 دن میں لازم، ورنہ قانونی کارروائی ہوگی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پاک بحریہ کا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا شاندار تجربہ

پاک بحریہ نے پاکستان میں تیار کردہ اینٹی شپ...

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان کی سری لنکا کو 7 وکٹ سے شکست

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان نے شاندار...

پاکستان اقتصادی استحکام اور ترقی کی راہ پر عزم و ہمت کے ساتھ گامزن

پاکستان معاشی استحکام اور ترقی کی سمت میں پُرعزم...