پرنس کریم آغا خان نے اپنی وصیت میں پرنس رحیم آغا خان کو اسماعیلی کمیونٹی کا 50 واں امام نامزد کیا تھا۔اس بات کا اعلان لزبن میں پرنس کریم کی فیملی اور جماعت کے سینئر ممبرز کے سامنے کیا گیا پرنس رحیم آغاخان کے علاوہ پرنس کریم آغا خان کے مزید 2 بیٹے علی محمد آغا خان اور حسین آغا خان ہیں جب کہ ایک بیٹی زہرا آغا خان ہیں۔پرنس کریم آغا خان کو 11 جولائی1957 میں امام بنایا گیا تھا ۔ اس وقت ان کی عمر 20 برس تھی۔
پرنس رحیم آغا خان اسماعیلی کمیونٹی کے نئے امام ہوں گے
Date: