ایس سی او کی جانب سے نگر میں جدید ٹیکنالوجی پارک قائم

Date:

ہرسپو داس، نگر میں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کیاگیایہ اقدام ایس سی او کے ویژن 2025 کے تحت گلگت بلتستان کے دور دراز علاقوں میں ڈیجیٹل ترقی کے فروغ کا حصہ ہےسافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک جدید انفراسٹرکچر، تیز رفتار کنیکٹیویٹی اور پیشہ ورانہ رہنمائی فراہم کرے گایہ فری لانسنگ اور آئی ٹی کے میدان میں نوجوانوں کو خودمختار بنانے کے لیے ایک اہم پیش رفت ہےعلاقے کے نوجوان، عمائدین اور سول ایڈمنسٹریشن نے اس اقدام کو سراہااس منصوبے سے نگر اور ملحقہ علاقوں کے نوجوان فری لانسنگ اور آئی ٹی کے مواقع سے مستفید ہوں گے اور ڈیجیٹل معیشت میں ترقی کر سکیں گےایس سی او مستقبل میں مزید ایسے آئی ٹی سینٹرز اور فری لانسنگ ہبز قائم کرنے کے لیے پُرعزم ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

شام کے 4 صوبوں پر اسرائیلی فضائی حملے

شامی ذرائع کے مطابق اتوار کی صبح کو اسرائیلی...

عمران خان کا آرمی چیف کو دوسرا کھلا خط

تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے آرمی چیف...

رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں وفاقی ترقیاتی اخراجات کی تفصیلات جاری

دستاویز کے مطابق جولائی تا جنوری وفاقی ترقیاتی پروگرام...

پاکستان نے فلسطینیوں کی انکی سرزمین سے منتقلی کو مسترد کردیا

ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار...