صیہونی جیلوں سے رہائی پانے فلسطینیوں کی رام اللہ آمد پر پرجوش استقبال

Date:

غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق، صیہونی جیلوں سے رہائی پانے والے فلسطینیوں کے رام اللہ پہنچنے پر ان کا پرجوش استقبال کیا جارہا ہے۔مقامی ذرائع نے رام اللہ شہر میں 10 فلسطینی قیدیوں کی آمد کی اطلاع دی۔ مذکورہ ذرائع نے تین اسیروں کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی سے بھی آگاہ کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related