المیادین کی رپورٹ کے مطابق،اسرائیلی فوج کی نئی جارحیتم یں جرجوع گاؤں میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، جس کےحزب اللہ کے ڈرون فیلڈ کے ماہر عباس حمود سمیت دو افراد شہید جبکہ تین دیگر زخمی ہو گئے۔اسرائیلی فوج لبنان کی حکومت کی کمزوری اور جنگ بندی کے نگران فریقوں میں سے ایک فریق کے طور پر امریکہ کی مکمل حمایت کے سائے میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری رکھی ہوئی ہے۔دوسری جانب اسرائیل نے جنوبی لبنان میں 10 مزید گھروں کو تباہ کر دیا۔فوج نے جنوبی لبنان کے عوام کے گھروں کو نشانہ بنانے کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے کفرکلا گاؤں میں 10 مزید گھروں کو اڑا کر تباہ کر دیا۔
جنوبی لبنان پر اسرائیل کے ڈرون حملے میں 2شہید 3زخمی
Date: