شہیدحسن نصراللہ پورے اعزازکے ساتھ سپرد خاک

Date:

حزب اللہ کے سابق سیکریٹری جنرل اور سید شہید سید حسن نصراللہ کو بیروت میں لاکھوں لوگوں کی آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا جبکہ شہید صفی الدین کی تدفین آج ان کے آبائی شہر دیر قنون النہار میں کی جائے گی۔بیروت میں ہونے والی تقریب میں کمیل شمعون اسٹیڈیم سے لے کر جائے تدفین تک انسانوں کا سمندر تھا۔ مختلف ممالک کے سرکاری اور غیر سرکاری وفود نماز جنازہ میں شرکت کے لئے بیروت پہنچے تھے۔شہید حسن نصرا للہ کی تدفین میں ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی اور پارلیمنٹ کے سربراہ باقر قالیباف نے اعلی سرکاری اور غیر سرکاری وفد کے ساتھ شرکت کی۔اجتماع سے حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے خطاب کیا اور شہید حسن نصراللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کو خراج عقیدت پیش کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

اسرائیل کی عہدشکنی، حماس نے مذاکرات معطل کردیے

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کےمطابق حماس...

مصطفیٰ عامر کی نماز جنازہ ،شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

 دوستوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے اور لاش کو...

بابر اعظم نے سعید انور کا ریکارڈ توڑ دیا

دبئی میں کھیلے گئے میچ میں بابر اعظم نے...

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز، 7 خوارج ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے...