تہران میں آتشزدگی، متعدد افراد جاں بحق اور زخمی

Date:

 ایران کی نیم سرکاری مہر نیوز ایجنسی کے مطابق، تہران کی جمہوری اسٹریٹ میں آج صبح آگ لگنے سے سات افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔تہران کی میڈیکل ایمرجنسی سروس نے اطلاع دی ہے کہ آج صبح ایک ایمرجنسی کمیونیکیشن سینٹر میں آگ لگی، جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جب کہ پانچ دیگر زخمی ہوئے۔امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر روانہ کردی گئی ہیں۔رپورٹس کے مطابق دو افراد موقع پر ہی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، جبکہ پانچ دیگر زخمی ہوئے، زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

امریکا اور اسرائیل ایران میں فسادات کرا رہےہیں: ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا...

کراچی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مزارِ قائد پر حاضری نہ دے سکے

بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر...