تہران میں آتشزدگی، متعدد افراد جاں بحق اور زخمی

Date:

 ایران کی نیم سرکاری مہر نیوز ایجنسی کے مطابق، تہران کی جمہوری اسٹریٹ میں آج صبح آگ لگنے سے سات افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔تہران کی میڈیکل ایمرجنسی سروس نے اطلاع دی ہے کہ آج صبح ایک ایمرجنسی کمیونیکیشن سینٹر میں آگ لگی، جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جب کہ پانچ دیگر زخمی ہوئے۔امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر روانہ کردی گئی ہیں۔رپورٹس کے مطابق دو افراد موقع پر ہی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، جبکہ پانچ دیگر زخمی ہوئے، زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پاکستان، روس آئینگ انرجی، زرعی، صنعتی اور دواسازی تجارت اور ترقی

پاکستان اور روس کے درمیان توانائی، زرعی، صنعتی اور...

پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دےدی،سہ فریقی سیریز اپنے نام کرلی

 پاکستان نے ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میں بہترین...

ایف بی آر رواں ماہ کیلئے مقررکردہ ٹیکس وصولیوں کا ہدف بھی حاصل کرنے میں ناکام

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) رواں ماہ...

فافن نے آئینی ترمیم سے متعلق قومی اسمبلی اجلاس پر رپورٹ جاری کردی

فافن نے قومی اسمبلی کے 21ویں اجلاس سے متعلق...