پاکستانی سفیر کو امریکا سے ڈی پورٹ کردیا گیا

Date:

تفصیلات کے مطابق ترکمانستان میں تعینات پاکستانی سفیر کو امریکا میں داخل ہونے سے روک دیا گیا، انہیں لاس اینجلس ایئر پورٹ سے ڈی پورٹ کیا گیا۔اس حوالےسفارتی ذرائع کا کہنا ہےکہ ترکمانستان میں سفیر احسن وگن نجی دورے پر لاس اینجلس ایئرپورٹ پہنچے تھے۔ذرائع کے مطابق پاکستانی سفیر کے کے احسن وگن کو امریکی شہر لاس اینجلس سے ڈی پورٹ کردیا گیا، باوجود اس کے کہ ان کے پاس امریکی ویزا اور قانونی دستاویزات موجود تھیں۔سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی امیگریشن حکام نے پاکستانی سفارت کار کو امریکا داخلے سے روکا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

عراق پر حملے کے اصلی محرک سابق امریکی نائب صدر ڈک چینی انتقال کر گئے

ڈک چینی نے نائب صدر کی حیثیت سے 2001...

ایران:ملٹری پریڈ میں میزائلوں اور سینٹری فیوج مشینوں کی نمائش

ایران نے 4 نومبر کو ایک شاندار فوجی پریڈ...