بھارتی اداکارہ ادیتی شرماپرشوہر نےشرمناک الزام لگادیا

Date:

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 28 سالہ ادیتی شرما کے شوہر ابھینیت کوشک نے دعوی کیا کہ اداکارہ نے مجھ سے 2024 میں خفیہ شادی کی۔انہوں نے مزید دعوی کیا کہ شادی کے چند ماہ بعد ہی اس نے ساتھی اداکار سمارتھ گپتا سے مراسم قائم کیے اور اب وہ مجھ سے طلاق کیلئے 25لاکھ مانگ رہی ہے۔ تاہم اس حوالے اداکارہ نے ابھی تک کوئی ردعمل نہیں دیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

سری نگر کے نوگام پولیس اسٹیشن میں دھماکا،7 افراد ہلاک

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مقبوضہ جموں و...

وفاقی دستوری عدالت کے چیف جسٹس نے پہلا انتظامی حکم جاری کردیا

اسلام آباد میں وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس...