یمنی فوج نے امریکی طیارہ بردار بحری بیڑے پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کردیا یمنی تحریک انصاراللہ فورسز نے اعلان کیا ہے کہ امریکی دشمن نے ہمارے ملک پر 47 سے زائد جارحانہ حملوں کے ذریعے دارالحکومت صنعا سمیت 7 صوبوں کو نشانہ بنایا۔اس جارحیت کے جواب میں، خدا کی مدد سے، ہم نےفوجی آپریشن کیا اور امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ہیری ٹرومین اور اس کے جنگی جہازوں کو نشانہ بنایا ہے انصار الله کے مطابق شمالی بحیرہ احمر میں یو ایس ایس ہیری ٹرومین اور دوسرے جہازوں کو 18 بیلسٹک، 20 کروز میزائلوں اور کئی ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا۔
یمنی فوج کا امریکی طیارہ بردار بحری بیڑے پر بیلسٹک میزائلوں سےحملہ
Date: