پاک افغان جرگہ میں‌ سیز فائر اور بارڈر کھولنے پر اتفاق

Date:

پاک افغان جرگہ میں‌ سیز فائر اور بارڈر کھولنے پر اتفاق کیا گیا، متنازعہ زمین پر تعمیرات کھولنے سے متعلق افغان جرگے نے شام تک وقت مانگ لیا،پاک افغان سرحدی گزر گاہ طورخم بارڈر کھولنے اور سیز فائر کے حوالے سے جرگہ اختتام پذیرہوگیا، اس دوران پاک افغان جرگہ میں‌سیز فائر اور بارڈر کھولنے پر اتفاق ہو گیا ، تاہم متنازعہ زمین پر تعمیرات کھولنے سےمتعلق افغان جرگے نے شام تک وقت مانگ لیا،پاکستانی جرگہ سربراہ سید جواد حسین کاظمی نے کہا ہے کہ جرگہ میں تین پوائنٹس میں سے دو پراتفاق ہو گیا ہے، جرگے میں دونوں اطراف سے سیز فائر پر بات چیت ہوئی، جبکہ افغانستان کی طرف سے متنازعہ زمین پر تعمیرات روکنے پر بھی تفصیلی بات چیت ہوئی، اس دوران پاک افغان جرگہ میں‌ سیز فائر اور بارڈر کھولنے پر اتفاق ہو گیا ہے،انہوں نے کہا کہ جرگہ کے دوران سیز فائر اور بارڈر کھولنے پر اتفاق ہوگیا ہے، تاہم متنازعہ زمین پر تعمیرات کھولنے سے متعلق افغان جرگے نے شام تک وقت مانگ لیا، امید ہے کہ آج شام تک اس نقطہ پر بھی اتفاق ہو جائے گا،یاد رہے کہ طورخم سرحد پر کشیدگی کے حوالے سے مکمل تصفیئے کیلئے ایک بار پھر سے پاک افغان جرگہ رہنما مل بیٹھنے کو ترجیح دے رہے ہیں،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بھارت کا پاکستان کا ایف 16 طیارہ گرانے کا جھوٹا دعویٰ

 بھارت نے پاکستان کے خلاف اپنی جارحیت کے دوران...

بھارت کا ہیلی کاپٹر گر کرتباہ، 6 افراد ہلاک ،مرنے والوں کی تفصیل سامنے آ گئی

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی ریاست اترا...

بھارت نے پاکستان پر 12ڈرون فائز کئے، تمام گرادئے گئے

ڈی جی آئی ایس پی آر کے احمد شریف...