پاک افغان جرگہ میں سیز فائر اور بارڈر کھولنے پر اتفاق کیا گیا، متنازعہ زمین پر تعمیرات کھولنے سے متعلق افغان جرگے نے شام تک وقت مانگ لیا،پاک افغان سرحدی گزر گاہ طورخم بارڈر کھولنے اور سیز فائر کے حوالے سے جرگہ اختتام پذیرہوگیا، اس دوران پاک افغان جرگہ میںسیز فائر اور بارڈر کھولنے پر اتفاق ہو گیا ، تاہم متنازعہ زمین پر تعمیرات کھولنے سےمتعلق افغان جرگے نے شام تک وقت مانگ لیا،پاکستانی جرگہ سربراہ سید جواد حسین کاظمی نے کہا ہے کہ جرگہ میں تین پوائنٹس میں سے دو پراتفاق ہو گیا ہے، جرگے میں دونوں اطراف سے سیز فائر پر بات چیت ہوئی، جبکہ افغانستان کی طرف سے متنازعہ زمین پر تعمیرات روکنے پر بھی تفصیلی بات چیت ہوئی، اس دوران پاک افغان جرگہ میں سیز فائر اور بارڈر کھولنے پر اتفاق ہو گیا ہے،انہوں نے کہا کہ جرگہ کے دوران سیز فائر اور بارڈر کھولنے پر اتفاق ہوگیا ہے، تاہم متنازعہ زمین پر تعمیرات کھولنے سے متعلق افغان جرگے نے شام تک وقت مانگ لیا، امید ہے کہ آج شام تک اس نقطہ پر بھی اتفاق ہو جائے گا،یاد رہے کہ طورخم سرحد پر کشیدگی کے حوالے سے مکمل تصفیئے کیلئے ایک بار پھر سے پاک افغان جرگہ رہنما مل بیٹھنے کو ترجیح دے رہے ہیں،
پاک افغان جرگہ میں سیز فائر اور بارڈر کھولنے پر اتفاق
Date: