یمن پر امریکی حملوں کے بعد حوثی رہنما عبدالملک الحوثی کی ملین مارچ کی کال پریمن کے مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں جن میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق فلسطینی پرچم لہراتے مظاہرین نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا، مظاہرین نے امریکا اور اسرائیل کے خلاف پلے کارڈ بھی اٹھائے رکھے تھے۔
یمن ہر امریکی حملہ، ملک بھر میں مظاہرے، صنعا میں ملین مارچ
Date: