اسرائیلی حملے، اہم۔ کمانڈر بیٹے سمیت شہید، حزب الله کی تصدیق

Date:

حزب اللہ لبنان نے اسرائیلی حملے میں اپنے کمانڈر اور ان کے بیٹے کی شہادت کی تصدیق کردی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی بیروت کے ضاحیہ علاقے میں ایک عمارت پر حملے کے دوران تحریک کے کمانڈر "حسن علی بدیر” کوشہید کردیا۔ اسرائیل نے منگل کی صبح فائر بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دوسری بار جنوبی بیروت کے ضاحیہ علاقے میں ایک عمارت کو نشانہ بنایا۔ لبنانی حکام کی جانب سے حملے کی مذمت  کی گئی ہے۔ اس حملے میں کم از کم 3 شہیداور 4 زخمی ہوئے۔ شہداء میں لبنانی مزاحمت کے شہید کمانڈر کے بیٹے "علی حسن بدیر” بھی شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پاک بھارت جنگ میں 7 طیارے گرائے گئے،ٹرمپ کا ایک بارپھر دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ...

براہ راست یا بالواسطہ کسی بھی سرحدی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دیا جائےگا، آرمی چیف

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے واضح...

ایرانی سپریم لیڈر نےٹرمپ کی جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنیکی پیشکش مسترد کر دی

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای...