ٹرمپ کا ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات شروع ہونےکا دعویٰ

Date:

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےدعویٰ کیاہے کہ ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات جاری ہے۔وائٹ ہاؤس میں اسرائیلی وزیراعظم بجمن نیتن یاہو سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ براہِ راست مذاکرات شروع ہوچکے ہیں، ہفتے کے روز تک مذاکرات جاری رہیں گےاور ہفتے کے روز ایرانی اعلیٰ حکام سے اہم ملاقات ہوگی۔ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ معاہدے تک پہنچنا ہمارا ترجیحی آپشن ہے اور ہم امید کرتے ہیں کہ یہ مذاکرات کامیاب ہوں گے تاکہ ایران جوہری ہتھیار نہ حاصل نہ کرسکے۔امریکی صدر نے مزید کہا کہ ان مذاکرات کی کامیابی ایران کے مفاد میں ہوگی۔ ہم چاہتے ہیں کہ اسرائیل ایران سے متعلق کسی بھی معاہدے میں شامل ہو لیکن اس کے ساتھ ہی ہم تنازعہ سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل سلامت،افغان طالبان کے جھوٹے دعوے بے نقاب

چمن بارڈر پر واقع بابِ دوستی مکمل طور پر...

افغان طالبان بھارت کی پراکسی بنے ہوئے ہیں،وزیر دفاع خواجہ آصف

وزیرِدفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہےکہ افغان طالبان...