PakWire
News

Company

امریکا کی منافقت،ہفتے کو ہونے والے مذاکرات سے قبل ایران پر نئی پابندیاں عائد

Date:

ایران کی نیم سرکاری مہر خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکی محکمہ خزانہ کے دفتر برائے کنٹرول غیر ملکی اثاثہ جات نے ایران کے پانچ اداروں بشمول اٹامک انرجی ایجنسی اور سینٹری فیوج ٹیکنالوجی کمپنی  اور ایک شخص پر پابندی عائد کی ہے۔امریکی محکمہ خزانہ نے ایک بار پھر ایران پر جوہری ہتھیاروں کے حصول کی کوشش کا الزام دہرایا جبکہ اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے اس بات کی تصدیق کر چکے ہیں کہ ایرانی جوہری پروگرام پرامن اور عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے معائنہ کاروں کی مکمل نگرانی میں ہے۔واشنگٹن کی یہ پابندیاں ہفتے کے روز عمان میں ایران اور امریکی نمائندوں کے درمیان ہونے والے بالواسطہ مذاکرات سے چند روز قبل لگائی گئی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

جنگ ٹلتی رہے تو بہتر ہے

تحریر غلام الدین جی ڈی دہشتگری جس خطے میں بھی...

پاکستان کا بھی بھارت کے خلاف اقدام،تحریری طور پر آگاہ کردیا

پاکستان کی جانب سےبھارتی ہائی کمیشن کے ناظم الامور...

بھارت کی سندھ طاس معاہدہ معطل کیے جانے کے بعد دریائے جہلم اور نیلم کی کیا صورتحال ہے؟

بھارتی دھمکیوں کے باوجود دریائے نیلم اور دریائے جہلم...

بھارتی غیر ذمہ دارانہ اقدامات کے جواب میں کل پاکستان میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب

بھارتی غیر ذمہ دارانہ اقدامات کے جواب میں کل...