ملک بھر میں سیکیورٹی فورسز کا انسداد منشیات آپریشن، بڑی مقدار میں منشیات برآمد

Date:

ملک بھر میں سیکیورٹی فورسز کا انسداد منشیات آپریشن جاری ہےگزشتہ مہینے کے دوران ملک بھر میں 46 کیسز درج ہوئے جبکہ 57 منشیات فروش گرفتار
کئے گئے۔گزشتہ مہینے کے دوران ملک بھر سے 262.07 کلو ہیروئن جبکہ 522.91 کلو ہشیش ضبط کیا گیا جس میں
72.82 کلو متھ، 619.6 کلو افیون جبکہ 44.49 کلو دیگر منشیات شامل ہیں ستمبر 2023 سے اب تک ملک بھر میں 2951 کیسز درج ہوئے جبکہ 2953 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا۔ ستمبر 2023 سے اب تک ملک بھر سے 6.66 میٹرک ٹن ہیروئن جبکہ 77.012 میٹرک ٹن ہشیش ضبط کیا گیا
5.99 میٹرک ٹن میتھ، 12.02 میٹرک ٹن افیون اور 986.58 میٹرک ٹن دیگر منشیات ضبط کیا گیا قانون نافذ کرنے والے ادارے ملک کو منشیات سے پاک کرنے کے لیے پُرعزم ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

امریکی شہر منی ایپولس میں پولیس نے ایک اور شخص کو گولی مار کر زخمی کردیا

امریکی شہر منی ایپولس میں امیگریشن ایجنسی  کے اہل...

ایران میں گرفتار مظاہرین میں سے کسی کو پھانسی نہیں دی جارہی، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے مظاہرین کو پھانسی...

ایران میں بڑے پیمانے پر پھانسیوں کا کوئی منصوبہ موجود نہیں،ڈونلڈ ٹرمپ کا اعتراف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران...